مفت کوئز › Ilm un Nahw › Lesson 22 Quiz (عاملِ معنوی)
Ilm un Nahw · مشقی کوئز
Ilm un Nahw Lesson 22 Quiz: عاملِ معنوی حل شدہ کوئز
مدرستی کے مفت عربی گرامر کورس اردو کا حصہ۔ Lesson 22 Quiz پر Ilm un Nahw کا مفت مشقی کوئز: 5 کثیرالانتخاب سوالات، درست جوابات اور اردو وضاحت کے ساتھ۔ ہر سوال کا جواب دیں، پھر درست جواب دیکھیں۔ لاگ اِن کی ضرورت نہیں۔
✅ جوابات شامل🗣️ اردو وضاحت🎯 5 سوالات🆓 مفت
سوال 1
عاملِ معنوی کی کتنی قسمیں ہیں؟
- Aایک✓
- Bدو✓
- Cتین✓
- Dچار✓
درست جواب: B
سوال 2
ابتدا کس کو رفع کرتی ہے؟
- Aصرف خبر کو✓
- Bصرف فاعل کو✓
- Cمبتدا اور خبر دونوں کو✓
- Dمفعول کو✓
درست جواب: C
سوال 3
فعل مضارع کب مرفوع ہوتا ہے؟
- Aجب اس سے پہلے ناصب ہو✓
- Bجب اس سے پہلے جازم ہو✓
- Cجب ناصب و جازم سے خالی ہو✓
- Dجب اس سے پہلے حرف جر ہو✓
درست جواب: C
سوال 4
يَضْرِبُ زَيْدٌ میں "يَضْرِبُ" کے مرفوع ہونے کی وجہ کیا ہے؟
- Aبوجہ ابتدا✓
- Bبوجہ فاعلیت✓
- Cناصب و جازم سے خالی ہونا✓
- Dبوجہ اضافت✓
درست جواب: C
سوال 5
ابتداء کے عمل کرنے میں مزاہب کی تعداد ہے ؟
- Aایک✓
- Bدو✓
- Cتین✓
- Dکوئ نہیں✓
درست جواب: B
اپنی پیش رفت محفوظ کرنا چاہتے ہیں؟
آپ نے مفت مشق مکمل کر لی۔ مفت اکاؤنٹ بنائیں: اسکور والا ٹائمڈ ورژن دیں اور تمام Ilm un Nahw اسباق میں اپنے اسکور بڑھتے دیکھیں۔
مفت شروع کریں →اکثر پوچھے گئے سوالات
عاملِ معنوی کی کتنی قسمیں ہیں؟
دو
ابتدا کس کو رفع کرتی ہے؟
مبتدا اور خبر دونوں کو
فعل مضارع کب مرفوع ہوتا ہے؟
جب ناصب و جازم سے خالی ہو
يَضْرِبُ زَيْدٌ میں "يَضْرِبُ" کے مرفوع ہونے کی وجہ کیا ہے؟
ناصب و جازم سے خالی ہونا
ابتداء کے عمل کرنے میں مزاہب کی تعداد ہے ؟
دو